آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑے ہیں، آرمی چیف نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی کروا دی

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ملاقات کی، جس میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ ..مزید پڑھیں